آل پاکستان ویمن کرکٹ کپ ۔۔۔ زاہد اعوان

All Pakistan Women Crickat Cup.jpg
وزیراعظم عمران خان Ù†Û’ اقتدار سنبھالا تو سب سے زیادہ خوشی کھلاڑیوں ØŒ کھیلوں Ú©Û’ شائقین اورآفیشلز کوہوئی،ہر کوئی یہ سمجھ رہاتھا کہ اورکچھ ہو یا نہ ہو لیکن ایک کھلاڑی وزیراعظم Ú©Û’ دور میں پاکستان کھیلوں میں اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ ضرور Ø+اصل کرلے گا
لیکن یہاں بھی اس Ø+کومت Ú©ÛŒ ناتجربہ کاری آڑے آئی اوردیگر شعبوں Ú©ÛŒ طرØ+ قومی کھیلوں میں بہتری Ú©ÛŒ بجائے مزید تنزلی ہی دیکھنے کوملی، بلکہ اگر یہ کہاجائے کہ دیگر کھیل تودور Ú©ÛŒ بات قومی کرکٹ بھی تباہی Ú©Û’ دہانے پر پہنچ Ú†Ú©ÛŒ ہے، وجہ Ú©Ú†Ú¾ بھی ہو لیکن عوام تو یہی سمجھتے ہیں کہ Ø+الات Ú©Ùˆ سدھارنا Ø+کومت Ú©ÛŒ ذمہ داری ہے جو فی الØ+ال شاید پوری نہیں ہورہی۔خواتین کھیل اورخصوصاََ ویمن کرکٹ تواب صرف کاغذوں میں ہی نظر آتی ہے ØŒ رہی سہی کسر کورونا وائرس کوویڈ 19Ù†Û’ پوری کردی اور انٹرنیشنل سپورٹس Ú©Û’ ساتھ ساتھ مقامی سطØ+ پربھی کھیلوں Ú©ÛŒ سرگرمیاں تقریباََ Ú†Ú¾ ماہ تک مکمل معطل رہیں، کھلاڑیوں Ú©Ùˆ ٹورنامنٹ کھیلنے اوراپنی صلاØ+یتوں Ú©Û’ اظہار Ú©Û’ لئے مواقع تو درکنار ٹریننگ بھی نہ ہوسکی جس سے اتھلیٹس میں مایوسی پھیلنے Ú©Û’ ساتھ ساتھ ان Ú©ÛŒ کارکردگی بھی متاثر ہوئی۔ ایسے Ø+الات میں جولوگ ملک میں کھیلوں Ú©Û’ فروغ اورکھلاڑیوں Ú©ÛŒ فلاØ+ وبہبود Ú©Û’ لئے کام کررہے ہیں وہ یقیناََ Ø+کومتی سرپرستی اورØ+وصلہ افزائی Ú©Û’ مستØ+Ù‚ ہیں۔

گزشتہ ہفتے پاکستان میں تعلیم اورکھیلوں Ú©Û’ فروغ Ú©Û’ لئے سرگرم یوتھ ایجوکیشن اینڈسپورٹس Ù†Û’ ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی Ú©Û’ تعاون سے گورنمنٹ وقارالنساء پوسٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین راولپنڈی میں’’ آل پاکستان ویمن کرکٹ Ú©Ù¾ ‘‘ کا انعقادکیا جس میں میں راولپنڈی، اسلام آباد، کراچی، لاہور، بہاولپور، مردان، صوابی، ایبٹ آباد، سرگودہا، میانوالی، فیصل آباد، نوشہرہ اورمیرپور آزادکشمیر سمیت مختلف شہروں Ú©ÛŒ چالیس سے زائد ٹیموں Ù†Û’ انٹری کروائی تاہم پھر کالجز اوریونیورسٹیاں Ú©Ú¾Ù„ جانے Ú©Û’ بعد Ú©Ú†Ú¾ طالبات امتØ+انات Ú©Û’ باعث شرکت نہ کرسکیں اور چھبیس ٹیموں Ù†Û’ ٹورنامنٹ میں Ø+صہ لیا۔ کراچی سمیت ملک بھرسے خواتین کرکٹرز یکم اکتوبر کوراولپنڈی پہنچیں اور دو اکتوبر Ú©Ùˆ صبØ+ نو بجے تمام ٹیموں Ú©ÛŒ موجودگی میں میچز Ú©Û’ ڈراز نکالے گئے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن(ر) انوارالØ+Ù‚ Ù†Û’ کالج پرنسپل پروفیسرڈاکٹرزاہ دہ پروین ØŒ ÚˆÛŒ اوسپورٹس شمس توØ+یدعباسی، پروفیسر مریم پروین، شفقت نیازی، عرفان خان اوردیگر آفیشلز Ú©Û’ ہمراہ ٹورنامنٹ کاافتتاØ+ کیا۔

دو روز تک خواتین کرکٹ Ú©Û’ بہترین مقابلے دیکھنے کوملے جس پر ڈپٹی کمشنرراولپنڈی کیپٹن(ر) انوارالØ+Ù‚ Ù†Û’ ملک میں کھیلوں Ú©Û’ فروغ اورخصوصاََ ویمن سپورٹس کیلئے قومی سطØ+ پرشاندار خدمات انجام دینے پر یوتھ ایجوکیشن اینڈسپورٹس Ú©ÛŒ کاوشوں کوسراہا اور سوسائٹی Ú©ÛŒ انتظامیہ کوہدایت Ú©ÛŒ کہ جلد ہی ویمن Ù¹ÛŒ ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ Ú©Ø§Ø§Ù†Ø¹Ù‚Ø§Ø¯Ú©ÛŒØ§Ø¬Ø§Ø¦Û ’ جس کیلئے وہ بھرپور سرپرستی کریں گے۔انہوں Ù†Û’ منتظمین Ú©Ùˆ خواتین کھلاڑیوں Ú©ÛŒ جدید تربیت Ú©Û’ لئے مفت سپورٹس اکیڈمی چلانے اورآئندہ بہتر انداز میں زیادہ سے زیادہ ٹورنامنٹس منعقد کرنے Ú©Û’ لئے گرائونڈ کامسئلہ Ø+Ù„ کرنے Ú©ÛŒ یقین دہانی کرائی۔ناک آئوٹ سسٹم Ú©ÛŒ بنیاد پرکھیلے جانے والے آل پاکستان ویمن ڈبل ÙˆÚ©Ù¹ کرکٹ Ú©Ù¾ کافائنل کراچی Ú©ÛŒ ثناء عروج اورسیدبسمہ امجد جبکہ مردان Ú©ÛŒ Ú¯Ù„ پری اورلاہور Ú©ÛŒ شامیر راجپوت پر مبنی ٹیموں Ú©Û’ مابین کھیلا گیا، دونوں ٹیموں Ù†Û’ اپنے تجربے اور صلاØ+یتوں Ú©Û’ باعث شاندار مقابلہ کیا ØŒ موقع پر موجود طالبات ØŒ خواتین کھلاڑیوں اورمہمانوں Ù†Û’ دونوں طرف سے جارØ+انہ بالنگ اوربیٹنگ سے خوب لطف اٹھایا ØŒ Ú¯Ù„ پری اورشامیر راجپوت Ù†Û’ خوب مقابلہ کیا اورشائقین سے داد وصول Ú©ÛŒ تاہم کراچی Ú©ÛŒ ثناء عروج اورسید بسمہ امجد Ù†Û’ زوردار مقابلے Ú©Û’ بعد فائنل میچ جیت لیا۔ ٹورنامنٹ Ú©ÛŒ فاتØ+ ثناء عروج اور بسمہ امجد Ú©Ùˆ الگ الگ ونر ٹرافیاں اوردس ہزار روپے کیش پرائز دیاگیا جبکہ دوسری پوزیشن Ø+اصل کرنے والی Ú¯Ù„ پری اورشامیر راجپوت Ú©Ùˆ رنر اپ ٹرافیاں اورپانچ ہزار روپے نقد انعام سے نوازا گیا۔

کراچی Ú©ÛŒ ثناء عروج کوشاندار آل رائونڈ کارکردگی پر ٹورنامنٹ Ú©ÛŒ بہترین کھلاڑی قرار دیاگیا۔ٹورنامن Ù¹ Ú©ÛŒ کامیابی Ú©Û’ لئے شفقت اللہ نیازی، عرفان خان، شازیہ جاوید، صباء خالد، چمن ØŒ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ Ú©Û’ ÚˆÛŒ او شمس توØ+ید عباسی ØŒ ملک ساجد اعوان اور وقارالنساء کالج Ú©ÛŒ پروفیسر مریم پروین، Ù…Ø+مدجمیل اوراشرف Ù†Û’ بے لوث کام کیا۔ اختتامی تقریب Ú©Û’ مہمان خصوصی مسلم لیگ(ض) Ú©Û’ سربراہ سابق وفاقی وزیر Ù…Ø+مداعجازالØ+Ù‚ Ù†Û’ Ù…Ø+ترمہ نورین فاروق، کالج پرنسپل پروفیسرڈاکٹرزاہ دہ پروین ØŒ ÚˆÛŒ اوسپورٹس شمس توØ+ید عباسی، اسماعیل قریشی،سابق ٹیسٹ کرکٹر مسعود انور، سرفرازاØ+مد،مØ+Ù… ¯ اعجاز، Ù…Ø+Ù…Ø¯Ù…Ù†ÙˆØ±ØµØ¯ÛŒÙ‚ÛŒØ ØµÙ†ÙˆØ¨Ø±Ú¯Ù„ اوردیگر آفیشلز Ú©Û’ ہمراہ جیتنے والی کرکٹرز میں ٹرافیا Úº اور نقدانعامات تقسیم کئے ۔اس موقع پر مہمان خصوصی Ù…Ø+مداعجازالØ+Ù‚ Ù†Û’ انتہائی Ù…Ø+دود وسائل Ú©Û’ باوجود قومی سطØ+ کاشاندار ٹورنامنٹ منعقد کرنے پر خراج تØ+سین پیش کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کوکامیاب بنانے والی ملک بھر سے آئی ہوئی خواتین کھلاڑیوں Ú©Ùˆ مبارکباد پیش کی، انہوں Ù†Û’ کہاکہ کوئی بھی مقابلہ جیتنا اپنی جگہ اہمیت رکھتاہے لیکن اصل اہمیت کسی بھی مقابلے میں Ø+صہ لیناہوتاہے جس پر تمام کھلاڑی مبارکباد Ú©ÛŒ مستØ+Ù‚ ہیں کیونکہ جو کھلاڑی مقابلے میں Ø+صہ Ù„Û’ گا وہی کبھی نہ کبھی ضرور کامیاب ہوگا۔ انہوں Ù†Û’ ٹورنامنٹ Ú©Û’ منتظمین Ú©Ùˆ مستقبل میں بھرپور تعاون کایقین دلایا۔